یونان کے لیے مزید رفال

یونان کے لیے مزید رفال

یونان نے اعلان کیا ہے کہ وہ فرانس سے چھ مزید رفال ایئر کرافٹ حاصل کریگا، اس ایکوزیشن کے ساتھ یونان کی فرانس سے حاصل کیے جانیوالے رفال فائٹر جیٹ کی تعداد چو بیس ہوجائیگی۔ اس سے پہلے یونان فرانس سے اٹھارہ طیارے آڈر کرچکا ہے جس میں سے چھ استعمال شدہ اور بارہ نئے ایئر کرافٹ ہیں۔ ترکی کے ساتھ ایسٹرن میڈیٹیریئن سی کے معاملے پر کشیدگی کو لیکر یونان اگلے پانچ سال میں اپنی فورسز کو ماڈرنائز کرنے پر 14 ارب ڈالر خرچ کریگا۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!