عراق کیلئے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم

عراق کیلئے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم

 عراق ممبر آف پارلیمنٹ نے میدیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عراق اپنی آرمڈ فورسز کے لیے ایئر ڈیفنس سسٹم خریدنے پر غور کررہا ہے۔ اس مقصد کے لیے تین ممالک شارٹ لسٹ کیے جاچکے ہیں۔ جس میں روس، فرانس اور ساوتھ کوریا شامل ہیں۔ اس سے پہلے ایک عراقی رکن پارلیمنٹ جو سیکورٹی اور ڈیفنس کمیٹی کے ہیڈ رہ چکے ہیں انھوں نے کہا تھا کہ عراق روس کے ساتھ ایس فور ہنڈرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم سے متعلق بات چیت کرچکا ہے، لیکن ترکی کی طرح روس سے خریداری کی صورت میں عراق کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یاد رہے کہ عراق اس سے پہلے اولڈ ایئر ڈیفنس سسٹمز استعمال کررہا ہے جس میں سے زیادہ تر روسی ساختہ ہیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!