پینٹسیئر ایئرڈیفنس سسٹم کا نیا ورثن

پینٹسیئر ایئرڈیفنس سسٹم کا نیا ورثن

روس کے مشہور پینٹسیئر ایس ایئر ڈیفنس سسٹم کا نیا ورثن پینٹسیئر ایس ایم متعارف کروایا گیا ہے۔ جو پہلے ورثن سے ایڈوانسڈ اور زیادہ رینج رکھتا ہے۔روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ نئے ورثن میں اہداف کو شناخت کرنیکی رینج چالیس سے بڑھا کر 75 کلومیٹرکردی گئی ہے۔ جبکہ ہدف کو انگیج کرنیکی رینج 20 سے بڑھا کر 40 ہوگئی ہے۔ نئے سسٹم میں ملٹی فنکشنل ٹارگٹنگ سسٹم کا استعمال کیا گیا ہے۔ ایس ورثن کو نئے سسٹم پر اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے۔نئے سسٹم میں نیو ہائی سپیڈ ایکسٹینڈڈ رینج اینٹی ایئرکرافٹ میزائل کا استعمال کیا گیا ہے۔چاس اپ گریڈ پروگرام پر کام 2019 میں مکمل کیا گیا تھااس نئے سسٹم کو گزشتہ برس ویکٹری ڈے پریڈ میں ان ویل کیا گیا تھا۔ رشیئن سورسز کے مطابق یہ سسٹم آرٹلری نیونیشن، ڈرونز اور میزائلز کو انٹرسیپٹ کرنیکی زیادہ بہتر صلاحیت رکھتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!