نائیجریا کی جانب سے جے ایف سیونٹین پر اعتماد کا اظہار

نائیجریا کی جانب سے جے ایف سیونٹین پر اعتماد کا اظہار

میڈیا سورسز کے مطابق پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کے حالیہ دورہ نائیجریا کے دوران نائیجریئن ملٹری آفیشلز نے چند ماہ پہلے وصول ہونیوالے جے ایف سیونٹین تھنڈر طیاروں کی پرفارمنس پر اعتماد کا اظہارکیا۔ نائیجریئن ایئر فورس آفیشلز نے کہا ہے کہ ہم جے ایف سیونٹین تھنڈر کے اضافے سے خوش اور ایکسائیٹڈ ہیں۔ تھنڈر کے ورائیٹی آف ویپنز جس میں کئی سٹینڈ آف رینج کے حامل وپینز شامل ہیں ۔اسکے علاوہ الیکٹرو اپٹیکل پاڈ سے پن پوائنٹ اٹیک کی روانڈ د ا کلاک صلاحیت نے ہماری بوکو حرام کے خلاف صلاحیت میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نائیجریا تھنڈر کے ابتدائی تین ایئر کرافٹس کے بعد مزید یونٹس بھی اکوائر کرنےکا خواہشمند ہے۔ نائیجرین حکام تھنڈر کی کاوئنٹر انسرجینسی آپریشن میں صلاحیت سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!