پا ک فوج کے ریگولر ٹروپس باڈر پر
پاکستان کی وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج کے ریگولر ٹروپس نے پاکستان کی افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحد پر پیرا ملٹری فورسز کی جگہ پوزیشنز سنبھال لی ہیں۔ یاد رہے کہ افغانستان کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر چند دن پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ تھا افغان سرحد پر ایف سی کی جگہ ریگولر ٹروپس تعینات کیے جائیں گے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.