پاکستان اور چین کے درمیان جوہری توانائی میں تعاون سے متعلق چار نئے پلانٹس سے متعلق معاہدہ طے پایا ہے۔ چار نئے جوہری توانائی کے پلانٹس میں سے دو کراچی میں کے فور اور کے فائیو جبکہ دو مظفر گڑھ میں ایم ون اور ایم ٹو کے نام سے چین کے تعاون سے تعمیر ہوں گے۔ ان چار نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کے علاوہ چین ان پلانٹس کو اپریٹ اور مینٹین کرنے میں بھی پاکستان کے ساتھ تعاون کریگا۔ اس ایگریمنٹ سے پاکستان کو چین کی نیوکلیئر صلاحیت، ٹیکنالوجی ، میٹرئیل اور ٹریننگ کے اعتبار سے مندرجہ ذیل پانچ فائدے ہوں گے۔ پہلا یورینیئم کی ایکسپلوریشن اور مائننگ، دوسری لائف ٹائم نیو کلیئر فیول سپلائی اینڈ سپلائی آف انیشیئل ریفولنگ ، فیول اسمبلی اور متعلقہ کور کمپونینٹس، تیسرا نیوٹران سورس ری ایکٹر، چوتھا ریڈیو ایکٹیومینجمنٹ ریسورس اور اسیسٹینس، پانچواں نیوکلیئر ٹیکنالوجی اپلیکیشن ، بشمول نیوکلیئر میڈیسن اور مین پاور ٹریننگ وغیرہ

پاک چین جوہری توانائی کا معاہدہ

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!