رشیئن ایس یو 35 کو حادثہ
رشیئن ایئر فورس کے سو 35 فائٹر جیٹ کو ایک ایکسرسائز کے دوران ہفتے کے روز حادثہ پیش آیا، اس حادثے میں پائیلٹ محفوظ رہا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس طیارے کو انجن کی خرابی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں ایس یو 35 سمندر میں جا گرا۔ یاد رہے کہ سو 35 روس کی ایئر فورس میں شامل ٹاپ آف دا لائن فائیٹر ایئر کرافٹ ہے اور روس کے علاوہ ایجپشیئن ایئر فورس کے بھی زیر استعمال ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.