روسی ایئر فورس کی نیٹو کے خلاف تیاری

روسی ایئر فورس کی نیٹو کے خلاف تیاری

 رشین صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ نیٹو کو کاوءنٹر کرنے کے لیے روسی فضاءیہ کو بہت اگلے چند سالوں میں دو سو ایءر کرافٹ 26 ایس فورہنڈرڈ اور ایس 350 ایءر دیفنس سسٹمز اور نءے ایس 500 ایءر ڈیفنس سسٹم فراہم کیے جاءیں گے۔روسی صدر نے کہا کہ یہ اس لیے کیا جارہا ہے کیوں کہ خطے میں نیٹو کے ایءرپٹرولز بڑھ رہے ہیں جبکہ اتھادی افواجی کی گاءییڈڈ میزاءلز سے لیس نیول شپس نے بھی بالٹک اور بلیک سی کے پانیوں میں اپنا گشت بڑہا دیا ہے۔روسی صدر نے مزید کہا کہ رشیءن فوج میں جدید ہتھیاروں کی پرسنٹیج 2025 سے 2027 تک 80 فی صد تک لیجاءی جاءیگی

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!