روسی کمپنی مگ کا نیا طیارہ
روسی کمپنی سخوئی کی جانب سے ایل ٹی ایس چیک میٹ متعارف کروائے جانیکے ساتھ مگ ڈیزائن بیورو نے بھی اپنے لائٹ سنگل انجن جیٹ کا ماڈل ماکس 2021 میں شو کیا۔ سکیل ماڈل دیکھنے میں یاک 130 کمبیٹ ٹرینر کی طرح لگتا ہےاور ممکنہ طور پر مگ 21 کی مارکیٹ کو ٹارگٹ کرنیکے لیے متعارف کروایا گیا ہے۔واضح رہے کہ مگ نے اس نمائش میں مزید دو ماڈل بھی ڈسپلے کیے جس میں سے ایک ٹوئن انجن فائیٹر جیٹ اور دوسرا ممکنہ سٹیلتھ ڈرون تھا۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.