روس کا میزائل ٹیسٹ

روس کا میزائل ٹیسٹ

 روس کی نیوی نے اپنی پراجیکٹ 21631 کوروٹ سے کلیبر کروز میزائل کو کامیابی سے فائر کیا۔ یہ میزائل فائرنگ ایک ایکسرسائز کا حصہ تھی، جس میں اس میزائل نے کامیابی سے کوسٹل ٹارگٹ کو نشانہ بنایا۔ اس میزائل کی رینج 1500 سے 2500 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔ اور یہ 2015 سے سروس میں شامل ہے۔ نیوکلیر کیپبل اس کروز میزائل کا وارہیڈ 450 کلوم گرام ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!