ایس 500 سروس میں شمولیت کے لیے تیار

ایس 500 سروس میں شمولیت کے لیے تیار

رشیئن حکام کے مطابق ایس 500 ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام ٹیسٹ مکمل کرلیے ہیں۔ اور اب یہ سروس میں انٹر ہونیکے لیے تیار ہے۔ایس فائیو ہنڈرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نہ صرف ایئرکرافٹس، میزائل اور ڈرونز کو انٹرسپٹ کرسکتا ہے بلکہ لو اوربٹ سٹیلائٹس کو بھی نشانہ بنانے کہ صلاحیت کا حامل ہے۔ایس فائیو ہنڈرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کے چند سامپل یونٹس اس سال سروس کو فراہم کردیئے جائیں گے، جبکہ سیرئل پروڈیوسڈ بیٹریز 2025 سے رشین آرمڈ فورس کو ڈلیور ہونا شروع کردیئے جائیں گے۔ایس فائیو ہنڈرڈ کے بارے مین اطلاعات ہیں کہ گزشتہ ٹیسٹوں مین اس نے 480 کلومیٹر دور ٹارگٹس کو انٹرسپٹ کیا تھا۔ ایس 500 کو رسپانس ٹائم تین سے چار سیکنڈ ہے جو ایس 400 سے ادھا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!