افغانستان کی صورت حال
طالبان نے کابل میں صدارتی محل پر اپنا پرچم لہرا دیا ۔ افغان وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر ہم نے 33 صوبوں پر پاکستانی مدد کے بغیر کنٹرول حاصل کر لیا تو صرف پنجشیر کے دو تین اضلاع کے لیے ہمیں پاکستان کی مدد کی ضرورت کیوں پڑتی۔ یہ صرف پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں۔ ادھر سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح اور بھائی روح اللہ صالح ایک ساتھ ایک تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ یاد رہے کہ روح اللہ صالح پنجشیر میں لڑائی کے دوران مارے گئے ہیں، جبکہ امراللہ صالح بھائی کو اکیلا چھوڑ کر تاجکستان فرار ہو گئے تھے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.