ساوتھ کوریئن شپ لانچڈ

ساوتھ کوریئن شپ لانچڈ

ساوتھ کوریا نے اپنی نیوی کے لیے چھٹی ڈائیگو کلاس فریگیٹ لانچ کردی ہے۔ یہ فریگیٹ اینٹی سب میرین ٹارپیڈوز سے لیس ہے۔ اس کی ڈسپلیسمنٹ 2800 ٹن لمبائی 122 میٹر جبکہ سپیڈ تھرٹی ناٹس ہے۔ اس پر 16 سیلز کا ورٹیکل لانچ سسٹم موجود ہے۔ جس سے کوریئن سرفیس ٹو ایئر میزائل کو فائر کیا جاسکتا ہے۔ اسکے علاوہ اس شپ سے ریڈ شارک اینٹی سب میرین ٹارپیڈوز بھی فائر کیے جاسکتے ہیں۔ کوریا اس فریگیٹ پراجیکٹ کے فیز تھری پر بھی کام کررہا ہے جو اسوقت ڈیزائن فیز میں ہے۔ فیز تھری کے تحت 3500 ٹن ڈسپلیسمنٹ والی فریگیٹس تیار کی جائیں گی۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!