جنوبی کوریا کا لائٹ ٹارپیڈو پروگرام

جنوبی کوریا کا لائٹ ٹارپیڈو پروگرام

 ساوتھ کوریا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی نیوی کے لیے 135 ملین ڈالر کی لاگت سے نیا لائٹ ٹارپیڈو پراجیکٹ لانچ کریگا، جس کے تحت 2028 تک نیوی کے لیے نیو لائٹ ٹارپیڈو تیارکیا جائیگا۔ اسوقت بلیوشارک نامی ہیوی ویٹ ٹارپیڈو کوریئن نیوی کے زیراستعمال ہے۔ بلیو شارک ٹارپیڈ و کو سرفیس شپس، ہیلی کاپٹرز اور اینٹی سب میرین پٹرول ایئر کرافٹ سے لانچ کیا جاسکتا ہے۔ ڈیفنس ایکوزیشن پروگرام ایڈمنسٹریشن نے چار سو ملین ڈالر کی لاگت سے جی پی ایس گائیڈڈ بمب تیارکرنیکی منظوری بھی دے دی ہے۔ جو ایئر فورس کو 2027 تک ڈلیور کیا جائیگا۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!