جنوبی کوریا کا نیا ڈرون

جنوبی کوریا کا نیا ڈرون

 کوریئن ایروسپیس انڈسٹریز نے ملک میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش میں مینڈ ا ن مینڈ ٹیمنگ یو اے وی کا فل سکیل رپلیکا رویل کیا۔ اس مینڈ ان مینڈ ٹیمنگ یواے وی کو کوریئن ایم اے ایچ ہیلی کاپٹر کے ماڈل کے ساتھ ڈسپلے کیا گیا ۔ یہ یو اے وی دو گھنٹے تک فلائے کرنے اور 150 کلومیٹر پر آر کی سپیڈ رکھتا ہے۔ یہ مینڈ ان مینڈ ٹیمنگ یو اے وی چار ماڈیولز میں متعارف کروایا جائیگا۔ یہ چار مختلف رولز میں استعمال ہونگے، جس میں ریکونیسنس، الیکٹرانک وارفیئر، ڈسپیشن اور کیماکازی مشنز شامل ہیں۔ ان میں ہر یواے وی میں تین کلوگرام ایکسپلوسیو کیری کیا جاسکےگا۔ کوریئن ہیلی کاپٹر پر اس یواے وی کے نمبر آف لانچرز کیری کیے جاسکتے ہیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!