تائیوان کو توپوں کی فراہمی اور چین

تائیوان کو توپوں کی فراہمی اور چین

چائنیز دفاعی ماہرین نے سات سو پچاس ملین ڈالر کی لاگت سے امریکہ کی طرف سے تائیوان کو سیلف پروپیلڈ ہاؤٹزرز کی فراہمی کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ہاؤٹزرز چائنیز ویپنز کے لیے سٹنگ ڈکس ثابت ہونگی اور یہ پیپلز لیبریشن آرمی کے لیے لائیو ٹارگٹ کا باعث بنیں گی۔ یاد رہے کہ امریکہ ان ہاؤٹزرز کے ساتھ تائیوان کو متعلقہ ایمونیشن اور تربیت بھی فراہم کریگا۔ یہ ڈیل نئی امریکی انتظامیہ کی طرف سے تائیوان کے لیے پہلی بڑی ڈیفنس ڈیل ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!