طالبان کی قطر میں ملاقاتیں

طالبان کی قطر میں ملاقاتیں

قطر میں امارتِ اسلامی اور امریکہ کے درمیان مذاکرات آج دوسرے روز بھی جاری رہیں گے ۔ گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں طالبان قیادت نے امریکہ سے افغان سنٹرل بنک کے منجمند اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کیا تھا ۔ جبکہ قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کی امارت اسلامی وفد سے ملاقات ہوئی ۔ افغانستان میں اقتصادی منصوبوں اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی ۔الثانی نے یقین دلایا کہ قطر افغانستان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔ وزیر خارجہ متقی نے قطر کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!