آسٹریلیا اور فرانس میں کشیدگی جاری
ٓسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میں نے فرانس کے ساتھ آبدوزوں سے متعلق جھوٹ نہیں بولا، انھوں نے یہ بات فرنچ صدر کی جانب سے ان پر جھوٹ بولنے کے الزام کے جواب میں کہی۔ آسٹریلوی وزیر اعظم نے کہا کہ میں واضح انداز میں فرنچ صدر کو دورہ فرانس کے دوران کہا تھا کہ روایتی آبدوزیں ہمارے سٹریٹجک فائدہ میں نہیں۔ انھوں نے کہا کہ روایتی ڈیزل پاورڈ سب میرین میں تاخیر نے بھی ہمیں متبادل آپشن پر غور کرنے پر مجبور کیا۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.