روسی ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات

روسی ایئر ڈیفنس سسٹم کے تجربات

روس کے ایئر ڈیفنس یونٹس نے لائیو فائر ایکسرسائز کے دوران اپنے بک ایم تھری ایئر ڈیفنس سسٹم سے دومیزائل لانچ کیے جنہوں نے کامیابی ایک ہزار کلومیٹر سے زائد رفتا ر سے اڑنے والے ٹارگٹ ڈرونز کو 35 اور 65 کلومیٹر دور انٹرسپٹ کیا۔ یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں روس کے شام میں تعینات بک ایم ٹو ایئر ڈیفنس سسٹم نے کئی اسرائیل میزائلز کو انٹرسپٹ کیا۔ اس ٹیکٹیکل ایکسرسائز میں رشیئن ایئر ڈیفنس یونٹس کے پانچ سو پرسنیل اور دو سو ملٹری ایکوئپمنٹ پیسز حصہ لے رہے ہیں۔ ایک اور خبر کے مطابق روس نے اپنے تین ایس یو 30 ایس ایم طیاروں کو بیلاروس ڈپلائے کردیا ہے۔ رشیئن سورسز کے مطابق ایسا خطے میں نیٹو کی بڑھتی ایکٹیویٹی کے جواب میں کیا گیا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!