میڈیا رائٹس کنسلٹنسی سروسز کولگن باؤرکو دے دی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج میڈیا رائٹس کنسلٹنسی سروس کے لیے بڈنگ کے ایک شفاف
عمل کے بعدکامیاب بولی لگانے والی کمپنی کا اعالن کیا ہے۔
بڈنگ کے عمل میں شامل ُکل 7 کمپنیوں میں سب سے کم قیمت کی بولی لگانے والی
آسٹریلوی کمپنی کولگن باؤرکو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔
کولگن باؤر اب 3 سال کے عرصے یعنی 0202 سے 0203 تک مختلف پراجیکٹ کے
لیے پی سی بی کو میڈیا رائٹس کے سلسلے میں مشاورت فراہم کرے گی۔
ان پراجیکٹ میں بین االقوامی کرکٹ سیری)ددوررف یا کوئی اور اور ایچ بی ایل پاکستان
سپر لیگ شامل ہیں۔
ٹیکنکل اور فنانشل بڈز جمع کرانے کے لیے آخری تاریخ51 مئی 0202 تھی۔
سروس) کے حصول کے لیے بڈنگ کا دعوت نام یہاں دستیاب ہے۔
اس سلسلے میں بڈ ایویلویشن رپورٹ یہاں دستیاب ہے