رشیئن فریگیٹ پر ہائپر سانک میزائل

رشیئن فریگیٹ پر ہائپر سانک میزائل

رشیئن نیوی کی پراجیکٹ 22350 کی تیسری فریگیٹ کو عنقریب ہائپر سانک کروز میزائل زرکون سے ایکوئپ کردیگا۔ یوں ایڈمرل گورشکوف فریگیٹ کلاس زرکون ہائپر سانک کروز میزائل کیری کرنیوالی پہلی فریگیٹ بن جائیگی۔ اس کلاس کی ٹوٹل تین فریگیٹس اسوقت رشیئن نیوی کے زیر استعمال ہیں، جبکہ چھ انڈر کنسٹرکشن ہیں۔ پانچ ہزار ٹن ڈسپلیسمنٹ کے ساتھ اس پر 16 سیلز کا یونیورسل ورٹیکل لانچ سسٹم موجود ہے۔ زرکون میزائل تیس سے لیکر چالیس کلومیٹر کی بلندی پر ماک نائن کی سپیڈ سے فلائے کرسکتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!