دو انڈین فوجیوں کی گرفتاری

دو انڈین فوجیوں کی گرفتاری

انڈین ایکسپریس ویب سائٹ کے مطابق بھارتی پنجاب کی پولیس نے دو انڈین فوج کے جوانوں کو جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتا رکر لیا۔ سپاہی ہرپیت سنگھ اور سپاہی گربیج سنگھ کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ کراس باڈر جاسوسی نیٹ ورک کا حصہ تھے۔ بھارتی پولیس کے مطابق فروری سے مئی کے دوران ان دو جوانوں نے 900 کے قریب کلاسفائیڈ تصاویر پاکستان کی آئی ایس آئی کے ساتھ شیئر کیں۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!