یوکرین کو ایف 15 لینا چاہیئے
یوکرین کی کمپنی انٹونوف کے سابقہ سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کو اپنے سوویت ایر ا کے مگ 29 اور ایس یو 27 کو رپلیس کرنیکے لیے امریکہ سے ایف 35 کی بجائے ایف 15 ای ایکس ایکوئر کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ روس کی جانب سے جدید ریڈار تعینات کرنے کے بعد ایف 35 کی سٹیلتھ ٹیکنالوجی کوئی خاص فائدہ مند ثابت نہیں ہوسکے گی۔ تاہم ایف 15 ای ایکس خریدنے پر فورسز کو زیادہ ویپنز پے لوڈ کیپسٹی کے ساتھ ساتھ ہائر سپیڈ کی بدولت رشیئن جیٹس کو آوٹ فلائے کرنیکی سہولت دستیاب ہوگی۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.