برطانیہ کی بیس سال بعد مصر میں ایکسرسائز

برطانیہ کی بیس سال بعد مصر میں ایکسرسائز

 برطانیہ کی ایئر فورس کے ٹائیفون ایئرکرافٹس جو اسوقت مشرقی میڈی ٹیرینیئن میں تعینات ہیں ان طیاروں نے بیس سال بعد میں مصر کی ایئر فورس کے ساتھ مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا۔ ان مشقوں میں مصری ایئر فورس کے ایف 16 ، یونان کے ایف 16 اور امریکی ایف 15 اور ایف 16 کے علاوہ سی 130 اور بی باون طیاروں نے بھی شرکت کی۔ اس ایکسرسائز میں زیادہ تر پارٹیسپٹنگ ایئر کرافٹ قاہرہ کی مغربی ایئر بیس سے اڑے لیکن ٹائیفون برطانوی فضائیہ کی سائپر س میں موجود ایئر بیس سے اڑے۔یاد رہے کہ برطانوی ایئر فورس کے فائٹر جیٹس نے 2001 کے بعد مصری ایئر فورس کے ساتھ کسی مشترکہ مشقوں میں مصر میں حصہ لیا۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!