یوکے کی نیکسٹ جنریشن سب میرین
یوکے نے اپنی نیوی کے لیے نیکسٹ جنریشن سب میرین کی تیاری کی غرض سے ایک سو ستر ملین پاؤنڈ مختص کیے ہیں۔ بی اے ای سسٹمز اور رولز رائس کو ڈیزائن اور ابتدائی کنسپٹ ورک کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیر اعظم نے اگلے چار سال کے لیے چوبیس ارب پاؤنڈ ملٹری ماڈرنائزیشن کی مد میں خرچ کربے کو کہا ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.