نیدرلینڈز کے لیے امریکی ڈرون

نیدرلینڈز کے لیے امریکی ڈرون

امریکی کمپنی جنرل اٹامک ایروناٹیکل سسٹمز نے نیدرلینڈز کے لیے پہلا ایم کیو نائن اے بلاک فائیو ڈرون رول آوٹ کردیا ہے۔ یہ ڈرون اگلے سال اکسپٹینس ٹیسٹ شروع کردیگا، بلاک فائیو کی انڈیورینس 27 گھنٹے، اور پے لوڈ کیپسٹی 1361 کلوگرام ہے۔ فارن ملٹری سیل کے تحت نیدرلینڈز نے ٹوٹل چار ایم کیو نائن اے بلاک فائیو ڈرون امریکہ سےآڈر کیے تھے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!