امریکی شپ کے سی ٹرائلز
امریکہ کی سٹیلتھ ڈسٹرائور زم والٹ کلاس کی تیسری اور آخری شپ کے سی ٹرائزل شروع کردیئے گئے ہیں۔ اس شپ کو 2023 میں یو ایس نیوی میں کمشنڈ کیا جائیگا۔ زم والٹ کلاس کی پہلی شپ کو اکتوبر 2016 اور دوسری کو جنوری 2019 میں نیوی میں کمشنڈ کیا گیا تھا۔ زم والٹ کلاس ڈسٹرائور کی ڈسپلیسمنٹ پندرہ ہزار ٹین، لمبائی 610 فٹ اور سپیڈ تھرٹی ناٹس ہے۔ اس پر 170 سے زائد پرسنیل کو اکاموڈیٹ کرنیکی گنجائش ہے۔ اس پر 80 سیلز کے ایڈوانسڈ پیریفرل ورٹیکل لانچ سسٹم موجود ہے۔ اس شپ سے ٹاماہاک کروز میزائل، ایوولڈ سی سپیرو میزائل، سٹینڈرڈ میزائل اور ورٹیکل لانچ اینٹی سب میرین راکٹس فائر کیے جاسکتے ہیں۔ اس پر دو وسی ہاک ہیلی کاپٹرز کے علاوہ تین ورٹیکل ٹیک آف یو اے ویز کی کیپسٹی موجود ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.