تاجکستان اور پاکستان میں تعلیم اور دفاع سمیت کئی شعبوں میں معاہدے

تاجکستان اور پاکستان میں تعلیم اور دفاع سمیت کئی شعبوں میں معاہدے

تاجکستان کے صدر  کا دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلیم اور دفاع سمیت کئی  شعبوں میں ایم او یو سائن کیے گئے، پاکستان کی جانب سے  لینڈ لاکڈ تاجکستان کو سی پیک سے فائدہ اٹھانے اور پاکستان سی پورٹ کی سہولت حاصل کرنیکی دعوت دی گئی ہے۔ بلکہ پاکستان نے دفاع کے معاملے میں بھی تاجک حکومت کو فل سپورٹ کی یقنی دہانی کروائی ہے۔ میرے خیال سے تاجکستان پاکستان سے سمال آرمز  حاصل کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان تاجک ملٹری کی ٹریننگ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حاصل ہونیوالے تجربات بھی شیئر کرکے انکی کیپسٹی بلٹ کرسکتا ہے۔  تاجکستان لانگ رن میں جے ایف سیونٹین تھنڈر اور پاکستان میں تیار کردہ  ڈرونز  کا پوٹینشل کسٹمر بن سکتا ہے۔ آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں کمنٹ باکس میں اسکا اظہار ضرور کریں۔

error: Content is protected!!