مصر کو جرمن سب میرین کی فراہمی
مصر کو جرمن ساختہ ایس 44 سب میرین ڈلیور کردی گئی ہے۔ حالیہ سب میرین جرمنی سے آرڈر کی جانیوالی چار سب میرینز میں سے آخری تھی۔ مصر نے اپنی نیوی کے لیے دو سب میرینز خریدنے کا معاہدہ 2011 میں طے کیا تھا، لیکن 2015 میں مزید دو کا اضافہ کیا گیا تھا پہلی سب میرین دسمبر 2016 دوسری اگست 2017 تیسری مئی 2019 اور چوتھی اور آخری اب ڈلیور کی گئی ہے 62 میٹر اس آبدوز میں تیس پرسنیل کو کیری کرنے، 250 میٹر تک کی گہرائی ڈائیو کرنیکی صلاحیت موجودہے اس سب میرین کی سرفیسڈ ڈسپلیمنٹ 1450 ٹن اور سب سرفیس 1600ٹن ہے۔ اسی طرح سے سپیڈ بھی بالترتیب 10 اور 24 ناٹس ہے ۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.