بھارتی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

بھارتی ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں واقع رنجیت ساگر ڈیم میں بھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاہے ۔بھارتی فوج کے 254ایوی ایشن سکواڈرن کے ہیلی کاپٹر نےصبح 10 بج کر 20 منٹ اڑان بھر ی اور یہ ڈیم کے قریبی علاقے میں نچلی سطح پر پرواز کر رہا تھا۔جب اسکو حادثہ پیش آیا۔ ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر دھروو کے پائیلٹ اور معاون دونوں کی باڈیز نہیں مل سکیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔ ۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!