امریکی صدر کا بیان
افغانوں کو اپنا مستقبل بہتر بنانے کے لئے ہر ممکن سہولت فراہم کی، امریکی صدر جو بائیڈن اگر افغان خود طالبان سے لڑنے کے لئے تیار نہ ہوں تو امریکہ اگلے 20 سال تک بھی افغانستان میں رہ کر کیا کر سکتا تھا۔ افغانوں کو مستقبل کا خود فیصلہ کرنا طالبان حکومت میں رہنا ہے یا مزاحمت کرنی ہے. ادھر جرمن چانسلر نے کہا ہے کہافغانستان کی صورتحال تلخ، تکلیف دہ ہے۔ افغانستان میں 20 سال پہلے فوج کشی کا مقصد کامیاب نہیں ہو سکا۔ افغان جنگ میں مارے جانے والے 59 جرمن فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔افغانستان سے تمام جرمن شہریوں کو واپس لانے کے لئے خصوصی فضائی آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.