روسی پروٹوٹائپ طیارہ گرکر تباہ
روس کی جہاز ساز کمپنی یونائیٹڈ ایئر کرافٹ کارپوریشن نے کہا ہے کہ اسکا ایک آئی ایل 112 و ی ٹرانسپورٹ طیارے کا پروٹو ٹائپ ورژن گرکر تبہا ہوگیا ہے۔ اس پر فلائٹ ٹیسٹ کنڈکٹ کیے جارہے تھے اور اس میں عملے کے تین افراد سوار تھے۔ اسکو اے این 23 کری رپلیسمنٹ کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک لائٹ ملٹری ٹرانسپورٹ ایئر کرافٹ ہے جسکو سوویت ایرا کے بعد پہلی دفعہ ڈیزائن اور مینوفکچر کیا گیا ہے۔ اسکا ٹوٹل ویٹ پانچ ٹن اور اسکا ونڈ ٹنل ٹیسٹ سائیکل ستمبر 2020 میں مکمل کیا گیا تھا۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.