اسرائیل کو ایف 35 کی ڈلیوریز

اسرائیل کو ایف 35 کی ڈلیوریز

اسرائیلی ایئر فورس کو مزید تین ایف 35 سٹیلتھ ایئر کرافٹ ڈلیور کردیئے گئے ہیں۔ ستمبر کے اینڈ پر ہونیوالی ان ڈلیوریز سے اب اسرائیل کے پاس ایف 35 کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ اکتوبر 2010 میں اسرائیل پہلا فارن کسٹمر بنا جس نے امریکہ سے ایف 35 سے متعلق معاہدہ کیا۔ 22 جون 2016 کو اسرائیل کو پہلا ایف 35 ڈلیور کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ نو ممالک پر مشتمل اتحاد جس میں امریکہ، یوکے، اٹلی، نیدرلینڈز ، آسٹریلیا، کینیڈا، ڈنمارک ، ناروے اور ترکی شامل تھا ۔ ان ممالک نے ملکر جوائنٹ پروگرام آفس قائم کیا اور اس ایئرکرافٹ کی ڈویلپمنٹ پر ملکر کام کیا۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!