روس کے ان مینڈ گراونڈ وہیکل ٹیسٹ

روس کے ان مینڈ گراونڈ وہیکل ٹیسٹ

روس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ان مینڈ گراونڈ وہیکل یورین نائن پر اگلے سال بڑے پیمانے پر ٹیسٹ کنڈکٹ کریگا۔ اس ان مینڈ گراونڈ وہیکل کو شام میں بھی استعمال کرچکا ہے۔ اس کو ستمبر 2016 میں متعارف کروایا گیا تھا، شام میں استعمال کیے جانیکے بعد میں اس میں کافی اپ گریڈز کی گئی ہیں۔ اس کی سپیڈ 35 کلومیٹر پر آر اور اس پر اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کے علاوہ ایک مشین گن نصب ہے۔ اس پر موجود اینٹی ٹینک میزائل زیادہ سے زیادہ چھ کلومیٹر کے فاصلے پر اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ جبکہ تیس ملی میٹر کی مشین گن سے ورائیٹی آف ٹارگٹس کو انگیج کیا جاسکتا ہے۔ اس وہیکل کی آف روڈ کنڈیشن میں سپیڈ دس کلومیٹر پر آر ہے۔ جبکہ اس کو تین کلومیٹر کے ڈسٹینس پر آپریٹ کیا جاسکتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!