امریکی طیارے کو حادثہ

امریکی طیارے کو حادثہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی نیشنل پارک میں ڈیتھ ویلی میں ایک یو ایس نیوی کے ایف 18 سپر ہارنٹ کو حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے نتیجے میں پائیلٹ ایجیکٹ کرنے میں کامیاب رہا ۔ لیکن اسکو معمولی چوٹیں آئی۔ حادثے کی تحقیات جاری ہیں۔ اور انوسٹیگیشن کے بعد وجوہات کو منظر عام پر لایا جائیگا۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!