سویڈیش ایئر فورس کے لیے گلوبل آئی

سویڈیش ایئر فورس کے لیے گلوبل آئی

سویڈیش ایئر فورس نے ساب کو ایک گلوبل آئی ایئر بورن ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول ایئرکرافٹ کا آڈر دے دیا ہے۔ گلوبل آئی اے ویکس در اصل بمباردیئر کے گلوبل 6000 ایئرکرافٹ پر بیسڈ ہے۔ یہ سسٹم 35 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے 458 کلومیٹر کے فاصلےاور صرف 200 فٹ کی بلندی پر اڑنے والے ایئر ئل تھریٹس کو شناخت کرسکتا ہے۔ یہ ایئرکرافٹ گیارہ گھنٹے تک مسلسل فلائے کرسکتا ہے۔ یہ ایک ملٹی پرپز ڈرون ہے جسکوایئرئل ، میری ٹائم اور گراونڈ سرویلینس کے لیے بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!