آسٹریلیا کے لیے ایک او ر گرولر
امریکہ نے آسٹریلیا کو ایک ایف 18 گرولر طیارہ فروخت کرنیکی منظوری دے دی ہے۔ یہ طیارہ آسٹریلیا ایئر فورس کی ریکوئرمنٹس کے تحت موڈیفکیشن کے بعد ڈلیورکیا جائیگا۔ اس ڈیل کی مالیت 125 ملین امریکی ڈالر بتائی گئی ہے۔ آسٹریلیا اس ایک گرولر طیارے سے ریڈفلیگ 2018 ایکسرسائز کے دوران امریکہ میں ایف 18 جی کو پیش آنیوالے حادثے کے نتیجے میں ڈیمج ہونیوالے ایئرکرافٹ کو رپلیس کریگا۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا امریکہ کے بعد ایف 18 جی یعنی ڈیٹڈی کیٹڈ الیکٹرانک وارفیئر ایئرکرافٹ کو استعمال کرنیوالا واحد ملک ہے۔ آسٹریلیا کے فلیٹ میں گیارہ ایف 18 جی موجود ہیں۔ اگر آپ ایف 18 جی اور چین کے منظر عام پر آنیوالے جے 16 دی کے بارےمیں تفصیلات جاننا چاہتے ہیں تو ڈیٹیل ویڈیو کا لنک ڈسکرپشن میں موجود ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.