سابقہ افغان ایئر فورس کے ٹوٹل طیارے اور ہیلی کاپٹرز

سابقہ افغان ایئر فورس کے ٹوٹل طیارے اور ہیلی کاپٹرز

  امریکی ڈیپارٹمنٹ آف ڈیفنس کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق افغان ایئر فورس کے پاس ٹوٹل ایسٹس کی تعداد 2020 میں 206 تھی۔ جس میں سے 163 ایئر فریم ملک میں صیح حالت میں موجود تھے۔ ان میں 45 بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز، دس اے سی 208 اٹیک اور ریکونیسنس ایئر کرافٹ ، 25 سپر ٹوکینو لائٹ اٹیک ایئر کرافٹ، 45 روسی ساختہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹرز، 49 ایم ڈی 530 لائٹ اٹیک ہیلی کاپٹرز شامل تھے۔ ویورز تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سابق نائب صدر امراللہ صالح نے کہا کہ وہ اشرف غنی کے بھاگ جانے کے بعد افغانستان کے باقاعدہ صدر ہیں اور وہ افغانستان میں موجود ہیں۔ انھوں نے لوگوں سے سپورٹ کی درخواست کی۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!