انڈین اگنی میزائل کا تجربہ
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق انڈیا نے آج جوہری صلاحیت کے حامل اگنی پی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ اس میزائل کو پہلی کنستر سے لانچ کیا گیا۔ ڈی آر ڈی او کے مطابق اگنی پی اگنی کلاس کے بیلسٹک میزائل کا ایڈوانسڈ وریئنٹ ہے۔ اسکی رینج ایک ہزار سے لیکر دو ہزار کلومیٹر کے درمیان بتائی گئی ہے۔ حالیہ تجربے میں میزائل نے ہائی لیول آف ایکوریسی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔ یادرہے کہ کنستر لانچ سے اس میزائل کو انڈرگراونڈ یا خفیہ لوکیشن سے فائر کرنیکے امکانات ممکن ہوسکیں گے۔ جیساکہ ہمیں اکثر رشیئن بیلسٹک میزائلز کے حوالے سے دیکھنے کو ملتا ہے
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.