یونان کے لیے اسرائیلی میزائل

یونان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اپاچی ہیلی کاپٹرز کے لیے اسرائیلی ساختہ سپائیک نان لائن آف سائٹ اینٹی ٹینک میزائل حاصل کرے گا، یونان اس میزائل کو لینڈ بیسڈ پلیٹ فارمز سے آئی لینڈز پر بھی ڈپلائے کریگا اس میزائل کی زیادہ سے زیادہ رینج 35 کلومیٹر بتائی گئ ہے اور ایک فائر اینڈ فورگیٹ میزائل سے جس سے ورائیٹی آف ٹارگٹس کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔یونان اس ٹو ٹل سپائیک میزائل ایکوزیشن پر 370 ملین ڈالر خرچ کررہا ہے۔ اس میں سے 270 ملین 25 سپائیک آئی لینڈ سسٹمز جبکہ باقی اپاچی کے لیے خریدے گئے میزائلز کے علاوہ مارک فائیو بوٹس کے لیے گائیڈڈ میزائل پر خرچ ہوں گے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!