سوڈان کی روس سے ڈیمانڈ
ویورزسوڈان نے روس سے کہا ہے کہ اگر وہ اسکے ملک میں نیول بیس رکھنا چاہتا ہے تو اسے سوڈان کی مالی مدد کرنا ہوگی۔ سوڈانی ملٹری نے روسی میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ سوڈان روس کو پانچ سال کے لیے نیول بیس لیز پر دینے کے لیے تیار ہے اور اسکو پچیس سال کے لیے ایکسٹنڈ بھی کیا جاسکے گا۔ ابتدائی ڈرافٹ میں کہا گیا تھا کہ روس سوڈان میں اپنی نیول بیس پر چار شپس اور تین سو پرسنیل کو ڈپلائے کرسکے گا۔ اس سال جون میں سوڈانی آرمڈ فورسز کے چیف آف سٹاف نے کہا تھا کہ اس ممکنہ معاہدے کو ریوائز کیا جائیگا۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.