مگ 31 کا اپ گریڈ پروگرام

مگ 31 کا اپ گریڈ پروگرام

روس کی وزارت دفاع نے مگ کارپوریشن کو روسی ایئر فورس کے فلیٹ میں موجود مگ 31 کو اپ گریڈ کرنیکے کا کہا ہے۔ اس بار ے میں چوبیس اگست کو آرمی 2021 فورم پر دو معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ یاد رہے کہ مگ 31 کے فائٹر انٹرسپٹر کینزل ہائپر سانک میزائل فائر کرنیکے صلاحیت رکھتے ہیں۔ مگ 31بی ایم کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اس نے آٹھ ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک کئی گھنٹوں تک فضا میں رہنے کا ریکارڈ کچھ عرصہ پہلے ہی توڑا ہے۔ اس ایئر کرافٹ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 2.8 ماک کی سپیڈ سے فلائے کرنیکی صلاحیت رکھتا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!