انڈین سٹیلائٹ لانچ ناکام
انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے کہا کہ اسکا ارتھ ابزرویشن سٹیلائٹ لانچ ناکام ہوگیا ہے۔ اس ناکامی کی ابھی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ۔ واضح رہے کہ ارتھ ابزرویشن سٹیلائٹ تھری ایک نیو جنریشن ارتھ ابزرویشن سٹیلائٹ جو ملکے بڑے حصے کے ریئل ٹائم امیجز فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جس سے فلڈ ، سائیکلون فصلوں اور جنگلات کی مانیٹرنگ کی جاسکے گی۔ اس سٹلائٹ کی مشن لائف دس سال ہے۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.