جنوبی کوریا کی سب میرین لانچنگ

جنوبی کوریا کی سب میرین لانچنگ

جنوبی کوریا کی ڈائیوو شپ بلڈنگ نے کوریئن نیوی کے لیے پہلی تین ہزار ٹن ڈسپلیسمنٹ والی سب میرین ڈلیور کردی ہے۔ یہ سب میرین بیلسٹک میزائلز فائر کرسکتی ہے۔ ساوتھ کوریا اس منصوبے کے تحت 2023 تک ٹوٹل تین سب میرینز تیار کرنا کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس پروگرام کو 2.7 ارب ڈالر کی لاگت سے 2007 میں لانچ کیا گیا تھا۔ حالیہ آبدوز کو 76 پرسنٹ مقامی کمپونینٹس کے استعمال سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.

error: Content is protected!!