روسی صدر اور عمران خان کی ملاقات
روسی صدر اور پاکستانی پرائم منسٹر عمران خان کی پہلی ون آن ون میٹنگ 16 ستمبر کو متوقع ہے۔ میڈیا سورسز کے مطابق یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظم کے اس ہفتے دشنبے میں ہونیوالے اجلاس میں متوقع ہے۔ واضح رہے کہ روسی صدر کے دورہ پاکستان کی اطلاعات ہیں لیکن اس بارے میں کوئی مصدقہ معلومات ابھی تک دستیاب نہیں۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.