بنگلہ دیش اور روس نیو کلیئر تعاون
روس کی تو رایم شارٹ رینج ایئر ڈیفنس سسٹم بنانیوالی کمپنی نے بنگلہ دیش میں ایک نیوکلیئر پاور پلانٹ کو کولنگ سسٹم سپلائی کیا ہے۔ رپر نامی نیوکلیئر پاور پلانٹ بنگلہ دیش کے دو نیوکلیئر پاور پلانٹس میں سے ایک ہے۔ جس کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ یہ 2023 میں اپریشنل ہوگا۔
Stay connected with us for the latest updates. Follow us on Facebook and Twitter.